
حضرت علی کو ۔۔۔۔۔۔رمضان ۴۰ ھ (660ء) کو صبح کے وقت ایک بد بخت خارجی عبدالرحمن ابن ملجم نے تلوار کے وار سے زخمی کیا۔
ا۔19
ب۔ 20
ج۔ 21
د۔ 22
حضرت علی کو ۔۔۔۔۔۔رمضان ۴۰ ھ (۶۶۰ء) کو صبح کے وقت شہادت نصیب ہوئی۔
ا۔ 19
ب۔ 20
ج۔ 21
د۔ 22
4) صوفیاء کرام رحمۃ اللہ علیھم
1) شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت عبدالقادرجیلانی ر حمت ہاللہ علیہ کاسن پیدائش ہے۔
ا۔470ہجری
ب۔471ہجری
ج۔472 ہجری
حضرت عبدالقادرجیلانی رحمتہ اللہ علیہ کس ملک کے صوبے جیلان میں پیدا ہوئے؟
ا۔ عراق
ب۔ ایران
ج۔ افغانستان
د۔ شام
21
by at 2025-04-10 17:02:57