حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ کی مایہ ناز کتاب کا نام ہے۔
ا۔ مفاتیح الغیب
ب۔ غنیۃُ الطالبین
ج۔ مثنوی معنوی
د۔ کوئی نہیں
مولانارومیرحمۃاللہ علیہ کامزارکہاںواقعہے۔
ا۔قونیہ میں
ب۔بلخ میں
ج۔بعداد میں
د۔دمشق میں
حضرت جلال الدین رومی رحمۃ اللہ علیہ نے تقریبا 68 کی برس میں ۔۔۔۔۔۔ہجری میں وفات پائی۔
ا۔ 668
ب۔ 672
ج۔ 682
د۔ 692
3) شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ
حضرت داتاگنج بخش ہجوی رحمۃاللہ علیہ کا نام ہے؟
ا۔ احمد
ب۔ محمد
ج۔ علی
د۔ قاسم
حضرت داتاگنج بخش ہجویری رحمۃاللہ علیہ کی کنیت ہے۔
ا۔ابوالحسن
ب۔ابوخذیفہ
ج۔ابومحمد
د۔ابوحمزہ