جمعہ کی نماز میں فرض ادا کئے جاتے ہیں۔
ا۔ 2
ب۔ 4
ج۔ 6
د۔ 8
وہ کونسی نماز ہے۔ جو جماعت کے بغیر ادا نہیں ہوتی؟
ا۔ تہجد
ب۔ جمعہ
ج۔ اشراق
د۔ چاشت
نماز جمعہ میں خطبہ سننا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
ا۔ فرض
ب۔ واجب
ج۔ سنت
د۔ مستحب
پہلی نماز جمعہ ادا کی گئی۔
ا۔ مدینہ میں
ب۔ مکہ میں
ج۔ کوفہ میں
د۔ مصر میں
مدینہ میں صلوۃ جمعہ کا آغاز ہوا۔
ا۔ 11 نبوی کے آغاز پر
ب۔ 11 نبوی کے احتتام پر
ج۔12 نبوی کے آغاز پر
د۔ 12 نبوی کے احتتام پر
آپ ﷺ کی امامت میں مسلمانوں نے پہلی نماز جمعہ کہاں ادا کی تھی؟
ا۔ مسجد قبا
ب۔ مسجد نبوی
ج۔مسجد بنی سالم
د۔ مسجد اقصیٰ