
جنگ بدر میں اوس قبیلہ کے کتنے مجاہدین شامل تھے؟
ا۔ 111
ب۔ 170
ج۔ 213
د۔ 231
غزوہ بدر میں کتنے کافر مارے گئے؟
ا۔ 50
ب۔60
ج۔ 70
د۔ 80
غزوہ بدر میں کتنے مسلمان شہید ہوئے؟
ا۔ 10
ب۔ 12
ج ۔ 14
د۔ 16
غزوہ بدر میں اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کی مدد کے لئے کتنے فرشتے نازل کئے تھے؟
ا۔ 2000
ب۔ 3000
ج۔ 4000
د۔5000
جنگ بدر میں انصار ومہاجر شامل تھے۔
ا۔ 232، 81
ب۔ 63، 250
ج۔ 82، 231
د۔ 113،200
غزوہ بدر میں شہید مسلمانوں میں انصار اور مہاجر کی تعداد کتنی تھی؟
ا۔8 انصار ،6 مہاجر
ب۔6 انصار ،8 مہاجر
ج۔10 انصار ، 4مہاجر
د۔5 انصار ، 9مہاجر
1000 right answer
by at 2024-05-12 15:21:11