حضرت علی بن عثمان ہجویری رحمتہ اللہ علیہ ،غزنی شہر سے متصل ایک بستی ہجویر میں ۔۔۔میں پیدا ہوئے۔
ا۔ 400 ہجری
ب۔ 420 ہجری
ج۔ 430 ہجری
د۔ 443ہجری
حضرت علی بن عثمان ہجویری رحمتہ اللہ علیہ لوگوں میں لقب سے مشہور ہیں۔
ا۔ گنج بخش
ب۔ داتا گنج بخش
ج۔ زندہ پیر
د۔ الف اور ب
حضرت علی بن عثمان ہجویری رحمتہ اللہ علیہ تبلیغ واشاعت کے لئے 1030 تا 1040 میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تشریف لائے۔
ا۔ لاہور
ب۔ ملتان
ج۔ بہاولپور
د۔ سکھر
حضرت علی بن عثمان ہجویری رحمتہ اللہ علیہ گیارہویں صدی کے دوران میں ایک ۔۔۔۔۔۔۔صوفی اور عالم تھے۔
ا۔ عربی
ب۔ ہندی
ج۔ فارسی
د۔ سنسکرتی
حضرت علی بن عثمان ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کا مزار کہاں پر ہے؟
ا۔ ملتان
ب۔ سرگودھا
ج۔ لاہور
د۔ کراچی
حضرت علی بن عثمان ہجویری رحمتہ اللہ علیہ نے۔۔۔۔۔۔۔ہجری میں لاہور میں فوت ہوئے۔
ا۔ 452
ب۔ 458
ج۔ 465
د۔ 472