نماز جمعہ میں امام کے علاوہ کم از کم کتنے اشخاص کی حاضری
ضروری ہے؟
ا۔ 400
ب۔ 120
ج۔ 40
د۔ 2
3) عیِدین
عیدین سے مراد عیدیں ہیں ۔
ا۔ 2
ب۔ 3
ج۔ 4
د۔ 5
عید الفطر منائی جاتی ہے۔
ا۔یکم رمضان المبارک
ب۔یکم شوال
ج۔یکم شعبان
د۔یکم ذوالعقد
عیدالا ضحیٰ منائی جاتی ہے۔
ا۔10 رجب
ب۔10 شعبان
ج۔10 ذوالحجہ
عیدالا ضحیٰ کے موقع پر قربانی کرنا سنت ہے۔
ا۔حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
ب۔حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
ج۔حضرت داود علیہ السلام کی
د۔حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی