
d wargaya hai
جنگ بدر کے قیدیوں کے لئے فدیہ کی مقدار مقرر کی۔
ا۔ 1 ہزار درہم
ب۔ 2 ہزار درہم
ج۔ 4 ہزار درہم
جنگ بدر کے قیدیوں سے فدیہ وصول کرنے کا مشورہ دیا۔
ا۔ ابوبکر ؓ
ب۔ عمرؓ
ج۔ عثمان ؓ
د۔ علی ؓ
جنگ بدر کے مقام پر کونسی مسجد تعمیر کی گئی۔
ا۔مسجد اقصیٰ
ب۔ مسجد بدر
ج۔ مسجد عریش
د۔ مسجد قبا
جنگ بدر کی غیبی امداد ۔۔۔۔۔۔۔۔نازل ہوئی۔
ا۔ زلزلہ
ب۔ سیلاب
ج۔ فرشتے
د۔ بارش
طلع البدر علینا کس جنگ کی فتح پر مدینہ کے بچوں نے پڑھا۔
ا۔ اُحد
ب۔ بدر
ج۔ خندق
د۔ تبوک
کس صحابی کو 36 کفار کو ہلاک کرنے پر ابوتراب کا لقب دیا گیا؟
ا۔ خالدبن ولید
ب۔ علیؓ
ج۔ عمرؓ
د۔ عبیدہؓ
D kider hay
by at 2024-10-01 08:43:49