عید الاضحیٰ کس پیغمبر کی قربانی کی یاد میں منائی جاتی ہے؟
ا۔ حضرت اسحقٰ علیہ السلام
ب۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام
ج۔ حضرت داود علیہ السلام
د۔ حضرت یوسف علیہ السلام
روزہ کونسی عبادت ہے؟
ا۔ فرض
ب۔ واجب
ج۔ سنت
د۔ نفل
رمضان کو کونسا مہینہ قرار دیا گیا ہے؟
ا۔ غم کا
ب۔ ہمدردی کا
ج۔ مہمان نوازی کا
د۔ کوئی نہیں
ماہ رمضان میں ایک فرض ادا کرنے کے ثواب کتنے فرضوں کے برابر ہوتا ہے؟
ا۔ 50
ب۔ 60
ج۔ 70
د۔ 80
شب قدر کتنے مہینوں سے افضل ہے؟
۱۔ 100
ب۔ 1000
ج۔ 10000
د۔ کوئی نہیں
کس مہینے میں سرکش شیاطین کو قید میں جکڑ دیا جاتا ہے؟
ا۔ محرم
ب۔ رمضان
ج۔ شوال
د۔ ذی الحج