روزہ داروں کے منہ سے آنے والی بو اللہ تعالیٰ کے نزدیک کس خوشبو سے زیادہ پسندیدہ ہے؟
ا۔ گلاب
ب۔ صندل
ج۔ مشک
د۔ کافور
نماز عید الفطر کی رکعتیں ہوتی ہیں۔
ا۔ 2
ب۔ 3
ج۔ 4
د۔5
قربانی کے گوشت کے حصے ہوتے ہیں؟
ا۔ 2
ب۔ 3
ج۔ 4
د۔ 5
عیدالفطر اور عیدالاضحیٰ میں دونوں میں کل تکبیریں ہیں۔
ا۔ 12
ب۔ 14
ج۔ 16
د۔ 18