جنگ احد میں کفار کےگھوڑوں کی تعداد تھی۔
ا۔ 200
ب۔ 300
ج۔ 350
د۔ 400
کس جنگ میں قریش فوج کی عورتوں نے مدد کی۔ اور تعداد کتنی تھی۔
ا۔ بدر ، 10
ب۔ احد،16
ج۔ خندق ، 45
د۔ تبوک ، 47
غزوہ اُحد میں مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟
ا۔ 100
ب۔300
ج۔700
د۔1100
مسلمانوں کے لشکر سے عبداللہ بن ابی کتنے ساتھیوں کے ہمرہ میدان جنگ چھوڑ کر چلے گئے۔
ا۔ 300
ب۔ 400
ج۔ 500
د۔ 600
عبداللہ بن ابی ساتھیوں کے ہمرہ کس مقام پر جنگ چھوڑ کر چلے گئے؟
ا۔ طائف
ب۔ شیخان
ج۔ جبل نور
د۔ قباء
جنگ احد میں مسلمان لشکر کے پاس گھوڑے تھے۔
ا۔ 200
ب۔ 100
ج۔ 50
د۔ 2