حدیث کے مطابق دُنیا میں زندگی بسر کرو۔
ا۔ مسافر کی طرح
ب۔ فقیر کی طرح
ج۔ رئیس کی طرح
د۔ بادشاہ کی طرح
آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔
ا۔ منافق
ب۔ کافر
ج۔ مشرک
د۔ مومن
آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔
ا۔ منافق
ب۔ کافر
ج۔ مشرک
د۔ مومن
آخرت پر یقین رکھتے ہیں۔
ا۔ منافق
ب۔ کافر
ج۔ مشرک
د۔ مومن
آخرت کا /کے نام ہے/ ہیں۔
ا۔ یوم القیامہ
ب۔ یوم الحاقۃ
ج۔ یوم الدین
د۔ یہ تمام
ایمان مفصل میں پانچویں عقیدے کا نام ہے۔
ا۔ ایمان با لکتب
ب۔ ایمان بالرسل
ج۔ ایمان باالملائکہ
د۔ ایمان بالاخرت