
Sir...Space Laga daigia
2) بیعت عَقَبَہ اُولیٰ وثانیہ
بیعت کے معنی ہیں۔
ا۔ گھر
ب۔ اطاعت ووفاداری
ج۔ نافرمانی
د۔ کوئی نہیں
عقبہ نام ہے۔
ا۔ صحابی کا
ب۔معاہدہ کا
ج۔ گزرگاہ کا
د۔ شہر کا
عقبہ کس جگہ کے قریب واقع ہے۔
ا۔ مکہ
ب۔ مدینہ
ج۔ کوفہ
د۔ مصر
نبوتکےگیارھویںسالقبیلہخزرجکےافرادنےاسلامقبولکیا۔
ا۔5
ب۔6
ج۔7
د۔8
نبوت کے بارہویں سال حج کے موقع پر مدینہ منورہ کے کتنے اشخاص مشرف بہ اسلام ہوئے؟
ا۔ 6
ب۔ 8
ج۔ 9
د۔ 12
(نبی کریم ﷺ سے بیعت کی ان 12 افراد
نے۔ اس بیعت کو بیعت عقبہ اولیٰ کے نام سے یاد کیا جاتا ہے)
by at 2024-03-27 16:12:58