
برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں نے سال حکومت کی۔
ا۔پانچ سو سال
ب۔ایک ہزار سال
ج۔پندرہ سو سال
د۔ ان میں کوئی نہیں
لاآکراہ فی الدین کا ترجمہ ہے
ا۔ دین میں کوئی گنجاِش نہیں
ب۔ دین میں کوئی جبر نہیں
ج۔ دین میں بندش نہیں
د۔ ان میں کوئی نہیں
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ شہید ہوئے ۔
ا۔ غزوہ بدر میں
ب۔ غزوہ احدمیں
ج۔ غزوہ خندق میں
نبی اکرم ﷺ نے معافی کا اعلان کیا۔
ا۔ میثاق مدینہ پر
ب۔ صلح حدیبیہ پر
ج۔فتح مکہ پر
د۔ ان میں کوئی نہیں
نبی اکرم ﷺ کا حاصل کب ہے ۔
ا۔رحمت اللعالمین
ب۔ ذبیح اللہ
ج۔ روح اللہ
ج۔ کلیم اللہ
د۔ ان میں کوئی نہیں
حضرت حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کو غلام نے شہید کیا ۔
ا۔ عتبہ نے
ب۔ولید نے
ج۔ وحشی نے
د۔شیبہ نے
by at 2024-08-13 16:49:38