
مسلمان لشکر کے پاس موجود دو گھوڑوں میں سے ایک پر آپ ﷺ سوار تھے ۔ دوسرے پر درج ذیل میں سے کونسے صحابی سوار تھے۔ ؓ د۔ ابوبردہ
ا۔ عمر ؓ
ب۔ ابوبردہ ؓ
ج۔ خالد بن ولید
غزوہ بدر میں آپ ﷺ نے اپنی تلوار کس صحابی کو دی۔
ا۔علیؓ
ب۔ عمر ؓ
ج۔ابودجانہؓ
د۔ خالد بن ولید ؓ
رسول پاک ﷺ نے پہاڑی درے پر کتنے تیر اندازوں کو مقرر فرمایا؟
ا۔ 25
ب۔ 50
ج۔ 75
د۔100
ان تیر اندازوں میں سے کتنے تیر انداز وں نے درہ نہیں چھوڑا؟
ا۔ 10
ب۔ 20
ج۔ 30
د۔ 40
اس درے پر (جبل الرباط) پر کس نے حملہ کیاجنگ احد کے دوران۔
ا۔ ابوجہل نے
ب۔ ابولہب نے
ج۔ خالد بن ولید
د۔ کوئی نہیں
آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دانت مبارک کس غزوہ میں شہید ہوئے تھے؟
ا ۔ غزوہ بدر
ب۔ غزوہ خندق
ج۔ غزوہ اُحد
د۔ غزوہ تبوک
Abo Barda do dfa h
by at 2023-01-25 14:40:27