
70
کس جنگ میں آپﷺ کے دانت مبارک شہید ہوئے۔
ا۔ بدر
ب۔ اُحد
ج۔ خندق
د۔ تبوک
غزوہ احد میں حضرت حمزہ ؓ کی کتنی بار نماز جنازہ پڑھائی گئی۔
ا۔ 40
ب۔ 50
ج۔ 60
د۔ 70
احد کا پہاڑ مکہ سے کتنے فاصلے پر(کلومیٹر) ہے۔
ا۔ 1
ب۔ 2
ج۔ 3
د۔ 4
غزوہ خندق: سن 5 ہجری
غزوہ خندق کونسے مہینے میں
پیش آیا؟
ا۔ رمضان
ب۔ رجب
ج ۔ شوال
د۔ صفر
غزوہ خندرونما ہوا۔
ا۔ 1 ہجری کو
ب۔ 2 ہجری کو
ج۔ 3 ہجری کو
د۔ 5 ہجری کو
70
by at 2024-09-20 05:44:55