غزوہ خندق میں مسلمان لشکر کے سردار تھے؟
ا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ
ب۔ حضرت عمرؓ
ج ۔ حضرت محمدﷺ
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
غزوہ خندق میں کفار کےلشکر کے سردار تھے؟
ا۔ ابوجہل
ب۔ ابوسفیان
ج۔ ابو لہب
د۔ خالد بن ولید
غزوہ خندق میں کفار کی تعداد کتنی تھی؟
ا۔ 8000
ب۔ 10000
ج۔12000
د۔14000
غزوہ خندق میں قریش کے گھوڑوں کی تعداد کتنی تھی؟
ا۔ 100
ب۔ 300
ج۔ 1000
د۔ 1500
جنگ خندق میں مسلمان لشکر کی تعداد تقریبا تھی؟
ا۔6000
ب۔ 5000
ج۔4000
د۔3000
جنگ خندق میں کتنے مسلمان شہید ہوئے تھے؟
ا۔6
ب۔10
ج۔14
د۔ 18