جنگ خندق میں کتنے کفار ہلاک ہوئے تھے؟
ا۔6
ب۔ 8
ج۔ 10
د۔ 12
حضرت سلیمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کس ملک سے تعلق رکھتے تھے؟
ا۔ عراق
ب۔ شام
ج۔ ایران
د۔ روم
مسلمانوں نے کس کے مشورے پر خندق کھودی؟
ا۔ حضرت عمر ؓ
ب۔ حضرت سلیمان فارسیؓ
ج۔ حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
غزوہ خندق میں مدینہ منورہ کے کس سمت خندق کھودی گئی؟
ا۔ مشرق
ب۔ مغرب
ج۔ شمال
د۔ جنوب
خندق پار کرنے والے کافروں کو کس نے قتل کیا ؟
ا۔ حضرت علی
ب۔ حضرت ابو دجانہ
ج۔ حضرت عبد الرحمن بن عوف
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
غزوہ خندق کے دوران اسلام قبول کرنے والے نُعیم بن مسعود کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے؟
ا۔ بنواوس
ب۔ بنو اشجع
ج۔ بنو اسد
د۔ بنو غطفان