
بیعت عقبہ اولیٰ کس سال ہوئی؟
ا۔ 10 نبوی
ب۔ 11 نبوی
ج۔ 12 نبوی
د۔ 13 نبوی
بیعت عقبہ اولیٰ کے 12 افراد میں سے کتنے افراد کا تعلق قبیلہ خزرج سے تھا؟
ا۔ 4
ب۔ 6
ج۔ 9
د۔ 12
بیعت عقبہ اولیٰ کے 12 افراد میں سے کتنے افراد کا تعلق قبیلہ روس سے تھا؟
ا۔ 4
ب۔ 6
ج۔ 9
د۔ 12
نبیاکرمﷺکیطرفسےقائداوراماممقررفرمائےگئے۔
ا۔حضرتبراءبنمعرور ؓ
ب۔حضرتابوالہاشم
ج۔حضرت اسعدی زرارہ ؓ
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
اہل یثرب نے قرآن سیکھنے کے لئے آپ ﷺ سے معلم کی درخواست کی، تو آپﷺ نے کس صحابی کو بھیجا؟ (مدینہ منورہ کا پرانا نام پثرب تھا)
ا۔ خالد بن ولید ؓ
ب۔ حضرت ابوبکر ؓ
ج۔ ابوہریرہ ؓ
د۔ مصعب بن عمیرؓ
بیعت عقبہ ثانیہم یںمدینہمنورہکےافرادنےاسلامقبولکیا۔
ا۔72
ب۔73
ج۔74
د۔75
Qabila aos...
by at 2024-01-11 18:37:54