جس شخص میں نرمی نہیں وہ محروم رہتا ہے۔
ا۔ بھلائی سے
ب۔ مال و دولت سے
ج۔ رتبے سے
د۔ کوئی نہیں
غیر ضروری اخراجات سے پرہیز کرنا کہلاتا ہے ۔
ا۔دیانتداری
ب۔ امانت داری
ج۔ کفایت شعاری
میانہ روی اختیار کرنے والا کبھی نہیں ہوتا۔
ا۔خوشحال
ب۔تنگ دست
ج۔ مطمئن
د۔ رئیس
فضول خرچی انسان کو اکساتی ہے ۔
ا۔خود احتسابی
ب۔ پر ہٹ دھرمی پر
ج۔ حرام کمائی پر
د۔غلامی پر
کنجوسی کرنے والا شخص کہلاتا ہے ۔
ا۔کفایت شعار
ب۔بخیل
ج۔اعتدال پسند
د۔سخی
قرآن مجید نے فضول خرچ کو بھائی قرار دیا ہے ۔
ا۔شیطان کا
ب۔ کافر کا
ج۔ منافق کا
د۔ فاسق کا