Contents

من غش فلیس منی (صحیح مسلم : 284)
ا۔ رشتہ قطع کرنے والا جنت میں نہ جائے گا
ب۔  جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہیے کرو
ج۔ جو دھوکہ دہی کرے گا وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔
د۔ جو شخص نرم عادت  سے محروم رہا، وہ ساری بھلائی سے محروم رہا۔

c

لا یدخل الجنۃ قطع (صحیح مسلم : 6521)
ا۔ رشتہ قطع کرنے والا جنت میں نہ جائے گا
ب۔  جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہیے کرو
ج۔ جو دھوکہ دہی کرے گا وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔
د۔ جو شخص نرم عادت  سے محروم رہا، وہ ساری بھلائی سے محروم رہا۔

a

من یحرم الرفق یحرم الخیر کلہ (صحیح مسلم :6600)
ا۔ رشتہ قطع کرنے والا جنت میں نہ جائے گا
ب۔  جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہیے کرو
ج۔ جو دھوکہ دہی کرے گا وہ مجھ میں سے نہیں ہے۔
د۔ جو شخص نرم عادت  سے محروم رہا، وہ ساری بھلائی سے محروم رہا۔

d

جو حدیث ان میں موجود ہو ۔ اسے متفق علیہ کہتے ہے/ہیں؟
ا۔ صحیح بخاری میں          
ب۔ صحیح مسلم میں        
ج۔ ا 
& ب  دونوں میں

c