رسول کے لفظی معنی ہیں۔
ا۔ امن قائم کرنے والا
ب۔ پیغام دینے والا
ج۔ خبر دینے والا
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
نبی کے لفظی معنی ہیں۔
ا۔ امن قائم کرنے والا
ب۔ پیغام دینے والا
ج۔ خبر دینے والا
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
سب سے آخر میں کونسے نبی تشریف لائے؟
ا۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
ب۔ حضرت محمد ﷺ
ج۔ حضرت آدم علیہ السلام
د۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے خاتم النبین ہونے کا ذکر اس سورت میں ہے۔
ا۔ سورۃ النور
ب۔ سورۃ الاعراف
ج۔ سورۃ الاحزاب
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
عربی میں ختم کے معنی ہیں۔
ا۔ مہر لگانا
ب۔ فارغ کرنا
ج۔ مٹانا
د۔ موجود رہنا
تقریبا کل انبیاء کتنے ہیں؟
ا۔ ایک لاکھ چوبیس ہزار
ب۔ ایک لاکھ بیس ہزار
ج۔ ایک لاکھ نوے ہزار
د۔ ان میں سے کوئی نہیں