وعدہ خلافی کرنے والے کی کوئی سی عبادت قبول نہیں ہوتی۔
ا۔ فرض
ب۔ نفل
ج۔واجب
د۔ تینوں
اگر کوئی وعدہ خلافی کرے تو ہمیں کیا کرنا چاہیئے؟
ا۔ وعدہ پورا کرنا چاہیے
ب۔ وعدہ خلافی کرنی چاہیے
ج۔ اپنی مرضی کرنی چاہیے
د۔ نیا وعدہ کرنا چاہیے
صلح حدیبیہ کن لوگوں کے ساتھ کی گئی ؟
ا۔ یہود مدینہ
ب۔ کفار مکہ
ج۔ نجران کے عیسائی
د۔ قیصر روم
ایفائے عہد سے معاشرے میں کیا پیدا ہوتا ہے؟
ا۔ امن وسکون
ب۔ دنگا فساد
ج۔ بے اطمینانی
د۔دُشمنی
عفو سے کیا مراد ہے؟
ا۔ بدلہ لینا
ب۔ معاف کرنا
ج۔ سزا دینا
د۔ جرم کرنا
اللہ تعالیٰ کن لوگوں کو پسند کرتا ہے؟
ا۔ غصہ کرے والوں کو
ب۔ غلطیاں کرنے والوں کو
ج۔ غصے پر قابو پانے والوں کو
د۔ ان میں کوئی نہیں