نبیاکرمﷺکی آمدسےپہلےحضرت عیسی ابن مریم علیہ السلام پیداہوئے۔
ا۔ تقریبا 533 سال
ب۔ تقریبا 574 سال
ج۔تقریبا576 سال
د۔ تقریبا 577 سال
حضرت عیسی علیہ السلام پیداہوئے۔
ا۔مکہ مینمیں
ب۔بیت اللحم میں
ج۔عراقمیں
حضرت عیسی علیہ السلام نےاپپی دعوت کاآغازکیا۔
ا۔ 15 سال کی عمرمیں
ب۔بیس سال کی عمرمیں
ج۔ 25 سال کی عمرمیں
د۔30 سال کی عمرمیں
قرآن مجیدمیں حضرت عیسی علیہ السلام کےساتھیوںکوکہاگیاہے۔
ا۔مہاجر
ب۔حواری
ج۔انصار
د۔صحابی
حضرت عیسی علیہ السلام کا/کےلقب ہے۔
ا۔روح اللہ
ب۔کلمۃ اللہ
ج۔ا & ب
د۔ذبیح اللہ
حضرت یعقوب علیہ السلام کی نسل کو کیا کہتے ہیں؟
ا۔ بنی اسرائیل
ب۔ عیسائی
ج۔ یہودی
د۔ مسلمان