آپﷺ کو قبر مبارک میں کس نے اُتارا؟
ا۔ علی
ب۔ عمر
ج۔ ابوبکرؓ
د۔ عثمان
کس سن ہجری میں حضرت علی نے خلافت اسلامی کا منصب سنبھلا ؟
ا۔ 20
ب۔ 25
ج۔ 30
د۔ 35
حضرت علی کو ۔۔۔۔۔۔رمضان ۴۰ ھ (660ء) کو صبح کے وقت ایک بد بخت خارجی عبدالرحمن ابن ملجم نے تلوار کے وار سے زخمی کیا۔
ا۔19
ب۔ 20
ج۔ 21
د۔ 22
حضرت علی کو ۔۔۔۔۔۔رمضان ۴۰ ھ (۶۶۰ء) کو صبح کے وقت شہادت نصیب ہوئی۔
ا۔ 19
ب۔ 20
ج۔ 21
د۔ 22