آپ ﷺ کے بعد کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں آئے گا۔
ا۔ نبی
ب۔ رسول
ج۔(ا &ب)
جو شخص آپ ﷺ کے بعد رسالت یا نبوت کا دعویٰ کرے گا، وہ جھوٹا اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اس کو عقیدہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
ا۔ ختم رسول
ب۔ختم نبوت
ج۔ ختم وحی
د۔ ختم الہام
" محمدﷺ تمھارے مَردوں میں سے کسی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں ہیں بلکہ پیغمبر اور نبیوں کی مہر ہیں اور اللہ تعالیٰ ہر چیز سے واقف ہے"۔
ا۔ والد
ب۔ بھائی
ج۔ دوست
د۔ رشتہ دار
نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: میں آخری نبی ہوں اور تم آخری ۔۔۔۔ ہو۔
ا۔ مسلمان
ب۔ انسان
ج۔ اُمت
د۔ لوگ
حضرت محمد ﷺ پر آخری کتاب ۔۔۔۔۔۔۔نازل کی گئی۔
ا۔تورات
ب۔ قرآن مجید
ج۔ زبور
د۔ انجیل
اطاعت کے معنی ٰ ہیں ۔
ا۔ منوانا
ب۔ جاننا
ج۔ ماننا
د۔ پیروی کرنا