
مَنْ یُّطِعِ الرَّسُوْلَ فَقَدْ اَ طَاعَ اللَّہَجکونسی سورت کی آیت ہے۔
ا۔ النسآء
ب۔ الاحزاب
ج۔ المزّ مّل
د۔ التوبۃ
فرمانِ الہی ! اور جو کچھ تم کو پیغمبرﷺ دیں پس وہ لے لو اور جس چیز سے تمہیں منع کریں پس اس سے باز رہو۔ سورۃ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی آیت ہے۔
ا۔الحشر
ب۔ الاحزاب
ج۔ المزّ مّل
د۔ التوبۃ
"یقینا تمھارے لئے اللہ تعالیٰ کے رسول کی زندگی میں بہترین ۔۔۔۔ہے۔
(سورۃ الاحزاب ، آیت : ۲۱)
ا۔ مثال
ب۔ نمونہ
ج۔ فائدہ
د۔ راز
جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اطاعت کی ۔ اس نے اللہ تعالی کی اطاعت کی۔
ا۔ قرآنی آیت ہے
ب۔ صحابی کا قول ہے
ج۔ تابعی کا قول ہے
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
رسول اللہ صلی علیہ والہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے کیا ہے؟
ا۔ طاقت کا نمونہ
ب۔ قابل تعریف نمونہ
ج۔ بہترین نمونہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا ہر فعل کس کی مرضی سے ہوتا تھا؟
ا۔ اللہ کی
ب۔ اپنی
ج۔ صحابہ کی
د۔ اہل بیت کی
C
by at 2023-01-24 13:40:03