درج ذیل میں سے کونسے پیغمبر مُردوں کو زندہ کردیتے تھے؟
ا۔حضرت یوسف علیہ السلام
ب۔ حضرت موسی ٰ علیہ السلام
ج۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
د۔ حضرت داود علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے اپنے نبی ہونے کا اعلان کب کیا ؟
ا۔ پیدائش کے چند دن بعد
ب۔ دس سال کی عمر میں
ج۔ چالیس سال کی عمر میں
د۔ آسمان کی اُٹھاتے وقت
) حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مسلمانوں کے خلیفہ تھے۔
ا۔ پہلے
ب۔ دوسرے
ج۔ تیسرے
د۔ چوتھے
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کادورخلافت ہے۔
ا۔تقریباچارسالنوماہ
ب۔تقریباپانچسالنوماہ
ج۔تقریبا سات سال نو ماہ
د۔تقریبانوسالنوماہ
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم ﷺ کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بیٹے تھے۔
ا۔ چچا
ب۔ بھائی
ج۔ داماد
د۔ ماموں