سنت کے لفظی معنی ہیں۔
ا۔ طریقہ
ب۔ خصلت
ج۔ قول
د۔ عہد
قُرآن مجید میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو کہا گیا ہے۔
ا۔خاتم النبیین
ب۔کلمتہ اللہ
ج۔خلیل اللہ
د۔خلیفتہ الارض
حدیث کے مطابق نبوت کو مانند قرار دیا ہے۔
ا۔مکان
ب۔درخت
ج۔پل
د۔دروازہ
سنت کے لفظی معنی ہیں۔
ا۔پیروی
ب۔محبت
ج۔اطاعت
د۔طریقہ
ختم نبوت کے بارے میں قرآن میں آیت موجود ہے۔
ا۔سُورہ البقرہ
ب۔سُورہ آلِ عمرآن میں
ج۔سُورہ الاحزاب میں
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر کتاب نازل کی۔
ا۔تورات
ب۔زبور
ج۔انجیل
د۔قُرآن مجید