
ب: عبادات
1) زکوٰۃ
زکوٰہ اسلام کا رکن ہے۔
ا۔پہلا
ب۔دوسرا
ج۔تیسرا
د۔چو تھا
زکوٰہ کے معنی ہے۔
ا۔جمع کرنا
ب۔خرچ کرنا
ج۔بڑھنا اور پاک ہونا
د۔کم ہونا
قُرآن مجید میں نماز کے ساتھ ذکر ہے۔
ا۔زکوٰہ کا
ب۔روزہ کا
ج۔حج کا
د۔جہاد کا
قُرآن مجید میں مصارفِ زکوٰہ کی تعداد ہے۔
ا۔چار
ب۔چھ
ج۔آٹھ
د۔دس
C
by at 2025-03-23 13:41:14