مواحاتکےوقتانصاراورمہاجرین کی تعدادتھی۔
ا۔ ستر
ب۔اسی
ج۔نوے
د۔سو
انصار مدینہ کا پیشہ تھا۔
ا۔کھیتی باڑی
ب۔تجارت
ج۔باغبانی
د۔قالین بانی
مہاجرین کا پیشہ تھا۔
ا۔کھیتی باڑی
ب۔تجارت
ج۔باغبانی
د۔قالینبانی
مواخات مدینہ کےنتیجے میں محبت والفت کارشتہ مضبوط ہوگیا۔
ا۔مسلمانوں کےدرمیان
ب۔یہوداورمسلمانوںکےدرمیان
ج۔کفاراوریہودکےدرمیان
د۔کفاراورمسلمانوںکےدرمیان
ہجر ت مدینہ کےبعدنبی کریمﷺنےکن کےمکان میں قیام فرمایا۔
ا۔حضرتثابت
ب۔حضرتایوبانصاری
ج۔حضرتعبادبنبشر
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
انصار مدینہ نے اپنے مہاجر بھائی کو اپنے گھر کا کتنا سامان پیش کیا؟
ا۔ ایک چوتھائی
ب۔تین چوتھائی
ج۔آدھا
د۔ پورا