حضرت ابو جندل رضی اللہ تعالی عنہ کو کس معاہدے کی وجہ سے بھیج دیا گیا۔ ا۔حلف الفضول
ب۔مقا طعہ شعب ابی طالب
ج۔میثاقِ مدینہ
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
ایفاۓ عہد سے آپس میں بڑھتا ہے۔
ا۔اختلاف
ب۔اعتماد
ج۔نفاق
د۔بعض
اخوت کا مطلب ہے ۔
ا۔عفودرگزر
ب۔ دیانتداری
ج۔ بھائی چارہ
د۔ رحم دلی
اخوت کی بنیاد ہے۔
ا۔ایمان اور اسلام
ب۔ طہارت و پاکیزگی
ج۔ عبادت و زہد
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
اللہ تعالی نے ایمان والوں کا ایک دوسرے کا قرار دیا ہیں۔
ا۔ دوست
ب۔ رشتہ دار
ج۔ پڑوسی
د۔ بھائی
حدیث کے مطابق ایک جسم کی مانند ہیں۔
ا۔ انسان
ب۔ مومن
ج۔ یہود
د۔ و نصاریٰ