نبی اکرم ﷺ نے اخوت کا رشتہ قائم فرمایا۔
ا۔ انصار اور مہاجرین کے درمیان
ب۔یہود و نصاریٰ کے درمیان
ج۔ یہود اور مسلمانوں کے درمیان
د۔کفار اور مشرکین کے درمیان
چغل خوری گناہوں میں سے ایک بڑا گناہ ہے.
ا۔آنکھ کے
ب۔ناک کے
ج۔زبان کے
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
حدیث کے مطابق چوری داخل نہیں ہوسکتا۔
ا۔جنت میں
ب۔مسجد میں
ج۔عید گاہ میںد۔مکتب
چغل خوری معاشرے
میں سبب بنتی ہیں۔
ا۔فساد کا
ب۔دوستی کا
ج۔خوشحالی کا
د۔امن کا
چغل خور کو آخرت کے دن سامنا کرنا پڑے گا۔
ا۔خوشی کا
ب۔ندامت کا
ج۔راحت کا
د۔خوش حالی کا
کس سورۃ میں چغل خوری کی مذمت کی گئی۔
ا۔سورۃ الھمزۃ
ب۔سورۃ الفیل
ج۔سورۃ الفلق
د۔سورۃ الناس