حضرت علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نےایک پل تعمیرکروایا۔
ا۔دریائےفراتپر
ب۔دریائےنیلپر
ج۔دریائےدجلہ
د۔پردریائےجیحونپر
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کونسی نماز ادا کررہے تھے کہ عبدالرحمن بن ملحم نے آپ پر تلوار سے وار کیا؟
ا۔ فجر
ب۔ ظہر
ج۔ مغرب
د۔ عشاء
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ شہیدہوئے۔
ا۔21محرم الحرام کو
ب۔21جماعت الاول کو
ج۔21رمضان المبارک کو
د۔21ذی القعدہکو
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی؟
ا۔ آپﷺ نے
ب۔ حسین ؓ
ج۔حسنؓ
د۔ ابوبکر ؓ
حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی آخری آرام گاہ کس ملک کے شہر نجف میں ہے؟
ا۔ سعودی عرب
ب۔ شام
ج۔ عراق
د۔ ایران
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کے بعد مدینہ میں ۔۔۔۔۔۔۔دن تک افراتفری پھیلی رہی؟
ا۔ 4
ب۔6
ج۔ 8
د۔ 10