
70
قرآن مجید کی رو سے روزہ کا مقصد ہے۔
ا۔ تقویٰ
ب۔ دیانت داری
ج۔ سچائی
د۔ اخلاص
روزے میں آدمی کا ہر عمل دس گنا سے بڑھا کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تک بڑھا دیا جاتا ہے۔
ا۔ 70 گنا
ب۔ 150 گنا
ج۔ 700 گنا
د۔ 7000 گنا
درج ذیل میں سے کس عمل کا بدلہ اللہ تعالیٰ نے خود دینے کا وعدہ کیا ہے؟
ا۔ نامز
ب۔ زکواۃ
ج۔ حج
د۔ روزہ
روزہ فرض ہونے کی شرط ہے۔
ا۔ مال دار ہونا
ب۔ بالغ ہونا
ج۔ طاقت ور ہونا
د۔ عالم ہونا
سورۃ البقرہ کی کون سی آیت روزے کی فرضیت کے بارے میں ہے؟
ا۔ 45
ب۔ 73
ج۔ 83
د۔97
اعتکاف کے معنی ہے۔
ا۔ عبادت
ب۔ خاموشی
ج۔ تنہائی
د۔ کوئی نہیں
1 ستر
by at 2024-10-09 15:41:15