
A
1)
نُزولِ وحی کا واقعہ
وحی سے مراد ہے۔
ا۔ پیغام
ب۔ الہام
ج۔ آمد
د۔خبر
نبی کریمﷺ پر پہلی وحی نازل ہوئی ۔
ا۔ 7 رمضان کو
ب۔ 11 رمضان کو
ج۔ 17 رمضان کو
د۔ 27 رمضان کو
نبی اکرم ﷺ عبادت کی غرض سے قیام فرماتے تھے۔
ا۔ غار حرا میں
ب۔ غار ثور میں
ج۔ کوہِ طور میں
د۔ جبلِ رحمت پر
غار حرا کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھی کہتے ہے۔
ا۔ جبل احد
ب۔ جبل ثور
ج۔ جبل نور
د۔ جبل حرا
نزول وحی کے وقت آپﷺ کی عمر مبارک تھی۔
ا۔ 30 سال
ب۔ 40 سال
ج۔ 50 سال
د۔ 60 سال
I think A is correct
by at 2023-02-09 14:08:16