
Wazo 2 dfa lekha he plz Tek kr d
1، 2) صفائی کی ضرورت واہمیت ، پانی کی اہمیت
زمین پر بسنے والی مخلوقات میں سب سے افضل مخلوق ہے۔
ا۔ انسان
ب۔ فرشتے
ج۔ جن
د۔ حیوان
درج ذیل میں سے انسان کو کن چیز/ چیزوں سے نوازا گیا ہے/ہیں۔
ا۔ عقل
ب۔ شعور
ج۔ علم
د۔ ان تمام سے
حدیث کے مطابق "۔۔۔۔۔۔۔۔۔منہ کو صاف کرتی ہے اور رب کو راضی کرتی ہے۔"
ا۔ وضو
ب۔ صفائی
د۔ مسواک
د۔ وضو
حدیث مبارک کی رو سے صفائی حصہ ہے۔
ا۔ روزے کا
ب۔ جہاد کا
ج۔ ایمان کا
د۔ زکوٰۃ کا
الطھور شطر الاءیمان (صحیح مسلم ، حدیث : 223)
ا۔ پاکیزگی ایما ن کا حصہ ہے
ب۔ صفائی ایما ن کا حصہ ہے
ج۔ عبادت ایمان کا حصہ ہے
د۔ ذکر عبادت کا حصہ ہے
by at 2024-08-04 08:58:29