1 ) حضرت
ابراھیم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام پیدا ہوئے
ا۔ شام میں
ب۔ عراق میں
ج۔ فلسطین میں
د۔ عرب میں
اُر (عراق کا شہر ہے کے لوگ پوجا کرتے تھے۔
ا۔ پرندوں کی
ب۔ بتوں کی
ج۔ جانوروں کی
د۔ فرشتوں کی
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے مین عراق کے لوگ عبادت کرتے تھے۔
ا۔ سورج کی
ب۔ چاند کی
ج۔ ستاروں کی
د۔ ا، ب & ج
عراق پر حکمران تھا؟
ا۔ نمرود
ب۔ فرعون
ج۔ ہامان
د۔ شدّاد
پہلی مرتبہ کس پیغمبر نے بُت توڑے تھے۔
ا۔ حضرت آدم علیہ السلام
ب۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام
ج۔ حضرتاسماعیل علیہ السلام
د۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام