
بنو ہاشم کی ملکیت تھی
4) شعب ابی طالب
عربی زبان میں ۔۔۔۔۔۔۔۔کے درمیان خالی جگہ کوشعب کہتے ہیں۔
ا۔ دو پہاڑوں
ب۔ دو دریاوں
ج۔ دو ندیوں
د۔ دو صحراوں
شعب سے مُراد ہے۔
ا۔ چوٹی
ب۔ گھاٹی
ج۔ میدان
د۔ صحرا
شعب ابی طالب مکہ سے تین میل کے فاصلے پر کہاں واقع ہے؟
ا۔ جبل نور
ب۔ جبل حرا
ج۔ جبل طالب
د۔ جبل خزامہ
شعب ابی طالب ملکیت تھی ۔
ا۔ بنو ہاشم کی
ب۔ بنو عدی کی
ج۔ بنو مخزوم کی
د۔ بنوامیہ کی
بنو ہاشم کے سردار تھے۔
ا۔ حضرت عباس ؓ
ب۔ حضرت ابو طالبؓ
ج۔ حضرت عبدالمطلب ؓ
د۔ کوئی نہیں
- جبل طالب (ج
by at 2025-04-02 19:16:43