
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی راستے میں ملاقات ہوئی۔
ا۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
ب۔ حضرت نعیم بن عبداللہ ؓ سے
ج۔ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
د۔ حضرت خباب بن ارتؓ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے گھر گئے تھے۔
ا۔ چچا کے
ب۔ ماموں کے
ج۔ خالہ کے
د۔ بہن کے
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن کا نام ہے۔
ا۔ حبیبہ
ب۔ فاطمہ
ج۔ سلمہ
د۔ عاصمہ
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بہنوئی کا نام تھا۔
ا۔ سعید بن زید
ب۔ سعید بن وقاص
ج۔ سعید بن عمیر
د۔ کوئی نہیں
حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہن اور بہنوئی کو قرآن پڑھا رہے تھے۔
ا۔ حضرت علی ؓ
ب۔ عبدالرحمن ؓ
ج۔ حضرت خبابؓ
د۔ کوئی نہیں
حضرت عمر ؓجب بہن کے گھر پہنچے تو کونسی سورت کی تلاوت فرما رہے تھے۔
ا۔ سورۃ البقرہ
ب۔ سورۃ الرحمن
ج۔ سورۃ مریم
د۔ سورۃ طٰہٰ
(حضرت عمر ؓ نے جب اسلام قبول کیا تو اس وقت آپ کی عمر 33 سال تھی)
27 sal k Umar me Islam qbol Kya tha
by at 2023-01-23 13:55:23