
B plz
رمضان کے کس عشرے میں اعتکاف کرنا سنت ہے۔
ا۔ پہلے
ب۔ دوسرے
ج۔ تیسرے
د۔ پورے مہینے میں
لیلۃ القدر کی رات بہتر ہے۔
ا۔ 70 مہینوں سے
ب۔ 700 مہینوں سے
ج۔ 1000 مہینوں سے
د۔ 40 مہینوں سے
اسلامی کلینڈر کے مطابق رمضان کونسا مہینا ہے؟
ا۔ 5
ب۔ 7
ج۔ 9
د۔ 11
رمضان کا پہلا عشرہ کہلاتا ہے؟
ا۔ عشرہ مغفرت
ب۔ عشرہ رحمت
ج۔ عشرہ نجات
د۔ کوئی نہیں
رمضان کا دوسرا عشرہ کہلاتا ہے؟
ا۔ عشرہ مغفرت
ب۔ عشرہ رحمت
ج۔ عشرہ نجات
د۔ کوئی نہیں
رمضان کا تیسرا عشرہ کہلاتا ہے؟
ا۔ عشرہ مغفرت
ب۔ عشرہ رحمت
ج۔ عشرہ نجات
د۔ کوئی نہیں
صحیح اپشن ہے ب رحمت کا
by at 2023-01-03 17:31:01