
شعب ابی طالب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے قریب واقع ہے۔
ا۔کوہ صفا
ب۔ کوہ مروہ
ج۔ ا & ب
د۔ کوئی نہیں
قریش کے لوگ اکٹھے ہوئے ۔
ا۔ وادی محصب میں
ب۔ وادی طائف میں
ج۔ وادی نمرہ میں
د۔ وادی حنین میں
قریش کے قبائل نے مسلمانوں کا معاشرتی بائیکاٹ کے دوران جو معاہدہ لکھا تھا وہ معاہدہ کہاں پر لٹکایا گیا؟
ا۔ کعبہ کی مغربی دیوار پر
ب۔ کعبہ کی مشرقی دیوار پر
ج۔ کعبہ کی جنوبی دیوار پر
د۔ کعبہ کی شمالی دیوار پر
کس نے مشرکین کا ساتھ دیا؟
ا۔ ابو طالب
ب۔ عباس
ج۔ ابو لہب
د۔ کوئی نہیں
کس نے شعب ابی طالب میں کفار کے سامنے جھکنے سے انکار کیا؟
ا۔ بنومطلب
ب۔ بنو ہاشم
ج۔ ا & ب
د۔ کوئی نہیں
یہ محاصرہ جاری رہا ۔
ا۔ دو سال
ب۔ تین سال
ج۔ چار سال
د۔ پانچ سال
شعبِ ابی طالب **مکہ مکرمہ** میں واقع ہے، یہ جبل ابوقبیس کے قریب ہے۔ ✅
by at 2025-03-02 21:27:57