
B is the correct option 😐
قیام رمضان سے مراد ہے۔
ا۔ عبادت کرنا
ب۔ صلوٰۃ تراویح ادا کرنا
ج۔ روزے رکھنا
د۔ کوئی نہیں
قیامت کے دن جس دروازے سے صرف روزہ دار جنت میں داخل ہوگا اس کا نام ہے۔
ا۔ بَابُ الرَّيَّانِ
ب۔ الْبَابُ الْأَيْمَنُ
ج۔ یا بَابَ الْعِلْمِ
د۔ بَابِ الصَّلاَةِ
1)
حقوقُ اللہ، تلاوتِ قُرآن مجید:
حقوق اللہ کا مطلب ہے۔
ا۔ اللہ تعالیٰ کے حقوق
ب۔ انسانوں کے حقوق
ج۔جانوروں کے حقوق
د۔اس میں کوئی نہیں
اللہ تعالیٰ نے بہترین شکل وصورت پر پیدا کیا:
ا۔ انسان کو
ب۔ حیوان کو
ج۔ درندوں کو
د۔ پرندوں کو
اللہ تعالیٰ نے انسانوں اور جنوں کو پیدا کیا:
ا۔ سیاحت کے لئے
ب۔ عبادت کے لئے
ج۔ کھانے کے لئے
د۔ کھیلنے کے لئے
ب
by at 2023-05-18 10:22:15