
دُنیا کی ہر چیز پیدا کی گئی :
ا۔ حیوانوں کے لئے
ب۔ پرندوں کے لئے
ج۔ فرشتوں کے لئے
د۔ انسانوں کے لئے
تلاوت شروع ہونے سے پہلے پڑھنا چاہیے۔
ا۔ اللہ اکبر
ب۔ استغفراللہ
ج۔ تعوذوتسمیہ
د۔ سبحان اللہ
قرآن مجید نازل ہوا۔
ا۔ شبِ قدر میں
ب۔ شبِ معراج میں
ج۔ شبِ عاشورہ میں
د۔ شبِ برات میں
قرآن مجید نازل ہوا۔
ا۔ شبِ قدر میں
ب۔ شبِ معراج میں
ج۔ شبِ عاشورہ میں
د۔ شبِ برات میں
الم کا لفظ پڑھنے سے نیکیاں ملیں گی۔
ا۔ 10
ب۔ 20
ج۔ 30
د۔ 70
الم کا لفظ پڑھنے سے نیکیاں ملیں گی۔
ا۔ 10
ب۔ 20
ج۔ 30
د۔ 70
double hai
by at 2023-12-16 20:30:20