
Option D is correct
عام الحزن کہلاتا ہے۔
ا۔ نبوت کا ساتواں سال
ب۔ نبوت کا دسواں سال
ج۔ نبوت کا گیارھواں سال
د۔ نبوت کا بارھواں سال
محاصرے کے فورا بعد نبی کریم ﷺ کی عزیز ترین ہستی دُنیا سے رخصت ہوگئی۔
ا۔ حضرت عباس ؓ
ب۔ حضرت عائشہ ؓ
ج۔ حضرت حفصہ ؓ
د۔ حضرت ابو طالب ؓ
نبوت کے کونسے سال میں آپﷺ کودو عزیز ہستیوں کی جدائی کا غم سہنا پڑا ؟
ا۔ پانچویں سال
ب۔ ساتویں سال
ج۔ نویں سال
د۔ دسویں سال
نبوت کے دسویں سال آپ ﷺ کو کن ہستی /ہستیوں کی جُدائی کا سامنا کرنا پڑا؟
ا۔ ابو طالبؓ
ب۔ حضرت خدیجہ ؓ
ج۔ ا & ب
د۔ کوئی نہیں
حضرت خدیجہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا نے آپﷺ کی رفاقت میں کتنے سال گزارے؟
ا۔ 12 سال
ب۔ 17 سال
ج۔ 21 سال
د۔ 25 سال
6) سفرِ طائف
طائف شہر ہے۔
ا۔ مصر کا
ب۔ ایران کا
ج۔ عرب کا
د۔ حبشہ کا
Option D is the correct answer...
by at 2023-12-30 22:15:41