
C ….textbook
طائف ، مکہ مکرمہ سے فاصلے پر ہے۔
ا۔ 70 کلومیٹر
ب۔ 80 کلومیٹر
ج۔ 90 کلومیٹر
د۔ 100 کلو میٹر
آپ ﷺ نے بعثت کے دسویں سال تبلیغ دین کے لئے سفر کیا ۔
ا۔ جدہ کی طرف
ب۔ ریاض کی طرف
ج۔ طائف کی طرف
د۔ مدینہ منورہ کی طرف
سفر طائف میں نبی کریم ﷺ کے ساتھی تھے؟
ا۔ حضرت ابوبکر ؓ
ب۔ حضرت زید بن حارثہ
ؓ ج۔ حضرت عمرؓ
د۔ حضرت علی ؓ
آپ ﷺ نے طائف کا سفر کیا ؟
ا۔ پیدل
ب۔ اونٹ پر
ج۔ گھوڑے پر
د۔ خچر پر
آپ ﷺ جب طائف پہنچے تو سب سے پہلے طائف کے ۔۔۔۔۔سرداروں کے پاس تشریف لے گئے۔
ا۔ 2
ب۔ 3
ج۔ 4
د۔6
طائف میں آپ ﷺ جن تین سرداروں کے پاس گئے تھے
اُن کا آپس میں کیا رشتہ تھا؟
ا۔بھائی تھے
ب۔ چچا زاد تھے
ج۔ الگ الگ قبیلوں کے سردار تھے
ب 80 کلومیٹر
by at 2025-04-02 20:05:33