طائف میں آپ ﷺ نے جن تین سردار بھائیوں سے ملاقات کی تھی۔ اُن میں مسلمان ہوئے۔
ا۔ ایک
ب۔ دو
ج۔ تین
د۔ کوئی نہیں
نبی کریم ﷺ طائف والوں کو حق کی طرف بلاتے رہے۔
ا۔ دس دن تک
ب۔ بارہ دن تک
ج۔ پندہ دن تک
د۔ اٹھارہ دن تک
طائف میں کونسا قبیلہ آباد تھا جس نے آپ ﷺ پر پتھر برسائے؟
ا۔ خزرج
ب۔ قریش
ج۔ اوس
د۔ ثقیف
طائف سے واپسی پر جب آوارہ لڑکوں نے آپ ﷺ پر پتھر برسائے تو آپ ﷺ نے پنا ہ لی۔
ا۔ ایک صحابی کے گھر میں
ب۔ ایک جھونپڑی میں
ج۔ ایک باغ میں
د۔ کہی نہیں بلکہ مقابلہ کیا
طائف کا باغ ملکیت تھا۔
ا۔ عتبہ
ب۔ شیبہ
ج۔ ا & ب
د۔ کوئی نہیں
عتبہ اور شیبہ کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے؟
ا۔ خزرج
ب۔ قریش
ج۔ اوس
د۔ ثقیف