حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تعلق تھا۔
ا۔بنو ہاشم
ب۔بنو امیہ
ج۔بنو خزاج
د۔بنو عدی
بنو امیہ میں سب سے پہلے شخص مسلمان ہوا تھا۔
ا۔عمرؓ
ب۔ علی ؓ
ج۔ عثمان ؓ
د۔ ابوبکر ؓ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم ﷺ سے چھوٹے تھے۔
ا۔ تقریبا 6 سال
ب۔ تقریبا 7 سال
ج۔ تقریبا 8 سال
د۔ تقریبا 9 سال
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا لقب تھا۔
ا۔ فاروق
ب۔ صدیق
ج۔ ذوالنورین
د ۔ حیدر
ذوالنورین کے لغوی معنی ہیءں؟
ا۔ دو بیویاں
ب۔ محمد ﷺ کی بیٹی
ج۔ دو نور وں والا
د۔ کوئی نہیں
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نکاح ہوا تھا۔
ا۔ حضرت رقیہ ؓ
ب۔ ام کلثوم ؓ
ج۔ ا & ب دونوں سے
(حضرت رقیہ ؓ کے انتقال پر آپ ﷺ کی دوسری بیٹی ام کلثوم ؓ حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نکاح میں دیا)