عتبہ اور شیبہ نے ایک عیسائی کے ہاتھ کچھ آنگور آپ ﷺ کو بھیجے۔
ا۔ اسد ب۔ عدی
ج۔ عداس
د۔ کوئی نہیں
جب حضرت محمد ﷺ انتہائی غم کی کیفیت میں تھے تو جبرائیل علیہ السلام نے کہا کہ میرے ساتھ ہے۔
ا۔ ہواوں کا فرشتہ
ب۔ دریاوں کا فرشتہ
ج۔ پہاڑوں کا فرشتہ
د۔ ا، ب ،& ج
طائف کے لوگ پوجا کرتے تھے۔
ا۔ منات
ب۔ لات
ج۔ عزیٰ
د۔ ان تمام