غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپﷺ کی خدمت میں کتنے دینار پیش کئے؟
ا۔ 500
ب۔ 700
ج۔ 1000
د۔ 5000
کس کو جامع ُالقرآن کہا جاتا ہے۔
ا۔عمرؓ
ب۔ علی ؓ
ج۔ عثمان ؓ
د۔ ابوبکر ؓ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے توسیع کی۔
ا۔ مسجد حرام
ب۔ مسجد نبوی
ج۔ ا & ب
د۔ کوئی نہیں
کس کے دور خلافت میں مصر میں بحری جہاز بنانے کا پہلا کارخانہ قائم ہوا؟
ا۔عمرؓ
ب۔ علی ؓ
ج۔ عثمان ؓ
د۔ ابوبکر ؓ
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے خلافت کی ذمہ داریاں ادا کیں ۔
ا۔ 4 سال
ب۔ 8 سال
ج۔ 9 سال
د۔ 12 سال
حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شہید کیا؟
ا۔ 25 ہجری میں
ب۔ 30 ہجری میں
ج۔ 35 ہجری میں
د۔ 40 ہجری میں