
میکائیل کا ہے۔
حضرت جبرائیل علیہ السلام کا بنیادی فرض کیا ہے؟
ا۔ نبیوں اور رسولوں کے پاس اللہ تعالیٰ کا پیغام لے کر آتے تھے
ب۔ بارش برسانا
ج۔ خوراک پہنچانا
د۔ ب & ج
ممتاز ترین فرشتوں کی تعداد کتنی ہے؟
ا۔ 2
ب۔ 4
ج۔ 6
د۔ 8
قرآن مجید میں حضرت جبرائیل علیہ السلام کو کہا گیا ہے۔
ا۔ روح القدوس
ب۔ روح الامین
ج۔ روح صادق
د۔ کوئی نہیں
حضرت جبرائیل علیہ السلام کا نام قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے؟
ا۔ 2
ب۔ 3
ج۔ 4
د۔6
حضرت میکائیل علیہ السلام کا بنیادی فرض ہے۔
ا۔ نبیوں اور رسولوں کے پاس اللہ تعالیٰ کا پیغام لے کر آتے تھے
ب۔ بارش برسانا
ج۔ خوراک پہنچانا
د۔ ب & ج
حضرت عزائیل علیہ السلام کا کام ہے۔
ا۔ خوراک پہنچانا
ب۔ روح قبض کرنا
ج۔ صور پھونکیں گے
د۔ پیغام پہنچانا
اسرافیل کا ہے ۔جبرئیل کا کام وحی پہنچانا تھا۔ یہ آپشن حضرت
by at 2024-09-29 15:28:00